غز ہ / یر و شلم 14 جولا ئی ( ایجنسیز) ا سر ا ئیل نے پہلی مر تبہ غز ہ میں ز مینی آ پر یشن شر وع کر دیا ہے اور حملو ں کی شد ت تیز کر دی ہے۔ اس حملہ کے بعد کئی ہز ا ر فلسطینیو ں نے اپنے گھر بار چھو ڑ د ئیے ہیں اور تقل مکا نی کی۔ گز شتہ چھ دنو ں میں ا سر ائیل کے حملو ں میں جا ں بحق فلسطینو ں کی تعدا د 170 ہو گئی ہے۔ ا سر ا ئیلی سپا ہی کچھ د یر
کیلئے غز ہ میں گھسے اور میز ائل دا غنے کے ایک مقا م پر دھا وا کیا۔ و سطی غز ہ پٹی میں ایک مسجد پر بم بر سا کر اسے شہید کر دیا گیا۔ بمبا ری میں 8 د یگر مسا جد کو بھی نقصا ن پنہچا ہے۔ غز ہ کے 537 مکا ن یا تو حملو ں سے بلکل بر با د ہو گئے ہیں یا ا نہیں نقصا ن پہنچا ہے۔ غز ہ میں فلسطینی چھتو ں پر کھڑ ے ہو کر الللہ ا کبر کے نعر ے لگا رہے ہیں ‘ مسا جد کے لا و ڈ اسپیکر سے بھی ایسی ہی آ و ا ز یں آ ر ہی ہیں۔